میرا ضمیر میرا اعتبار بولتا ہے | راحت اندوری


میرا ضمیر میرا اعتبار بولتا ہے  
میری زبان سے پروردگار بولتا ہے.💜.
تیری زبان کترنا بہت ضروری ہے
تجھے مرض ہے کہ تو بار بار بولتا ہے..
کچھ اور کام اسے آتا ہی نہیں ہے شاید
مگر وہ جھوٹ بہت شاندار بولتا ہے...💔
راحت اندوری.🍂

Comments

Popular posts from this blog

اگر یہ کہہ دو بغیر میرے نہیں گزارہ، تو میں تمہارا

تم نے مجھ کو لکھا ہے، میرے خط جلا دیجے